27 جون 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوسرے مرحلے میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے 14 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوسرے مرحلے میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے 14 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پیغمبر اعظم (ص) 6 نامی فوجی مشقوں کے ترجمان میجر جنرل علی اصغر قلیچ خانی نےکہا کہ آج صبح ایرانی سپاہ نے دوسرے مرحلے میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے 14 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس مرحلے میں  9 زلزال میزائل، 2 شہاب 1 میزائل، 2 شہاب 2 میزائل، 1 شہاب 3 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ترجمان نے کہا کہ پیغمبر اعظم 6 نامی فوجی مشقوں کا سلسلہ 14 تیر ماہ تک جاری رہےگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت